حسین ؑ کا ماتم نہ کم ہوگااورنہ کبھی بندہوگا،عزاداروں کو دھمکانا بند کیاجائے،جو صحابہؓ کی توہین کرے ہم میں سے نہیں تاریخ کا بیان توہین نہیں، آغا حامد موسوی کا ضابطہ عزاداری
محرم الحرام کیلئے 16 نکاتی’ضابطہ عزاداری ‘کا اعلان ؛ عزاداروں کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بند کیاجائے قائد ملت جعفریہ
Read More