جھنگ : محسنین ملت کے ایصال ثواب کیلئے مختار فورس والنٹیئرز کی قرآن خوانی

ولایت نیوز شیئر کریں

جھنگ ( ولایت نیوز ) مختارفورس پاکستان ضلع جھنگ سالانہ قرآنی خوانی کا پروگرام براۓ ایصال ثواب قاٸد ملت جعفریہ پاکستان آغا سید حامد شاہ موسوی النجفی رح، مادر ملت جعفریہ رح، شہید ملت علامہ ناصر عباس ملتان، باوا سید نزاکت عباس شاہ، سرپرست اعلی ضلع جھنگ باوا سید قاٸم حسین شاہ و اہلیہ، شہید فورس وسیم عباس، محسن عباس خان مرحوم، زوار اصغر علی خان مرحوم، مظہر عباس خان مرحوم، انصر عباس خان مرحوم ابراہیم اسکاٶٹس، عظمت عباس خان مرحوم مختارجنریشن و تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے جملہ مومنین و مومنات، سادات وغیرسادات، بمقام مسجد علی ولی اللہ فیروزیاں تحصیل 18_ہزاری ضلع جھنگ میں منعقد کیا گیا۔

مرحومین و شہداء ملت کے بلندی درجات کےلیے دعا کی گٸی۔آخر پر دعاۓ تعجیل امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی گٸی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.