عید مبعث : نبیؐ کے وصیؑ کے مزار پر خوشیوں کی بہار
نجف اشرف (ولایت نیوز) عید مبعث 27 رجب کے سعید روز امام المتقین امیر المومنین وصی خاتم النبین حضرت علی المرتضی علیہ السلام کے روضے کی سجاوٹ کا منظر ہی انوکھا ہے ۔
نجف کے والی کے روضہ پر ہر سمت پھولوں کی بہار دکھائی دے رہی ہے روضہ اقدس کا کونا کونا غار حرا پر اترنے والی پہلی وحی کی خوشی میں دمک رہا ہے ۔ تصاویر بشکریہ العتبۃ العلویہ المقدسہ نجف اشرف۔
