وریزے اٹلی میں پاسداران مشن موسویؒ خاندان رسالتؐ کی مظلومیت کا فرشِ عزا بچھائیں گے

ولایت نیوز شیئر کریں

اے چشم فلک گواہ رہنا ہم دیار غیر میں بھی حضرت زہراؑ سے وفا کا درس نہیں بھولے ۔۔۔
نبیؐ کی رحلت کے بعد بھی در زہراؑ کی عظمت کے پاسباں رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
آقای موسویؒ کی رحلت کے بعد ان کے درس کے پاسدار رہے ۔۔۔۔
وریزے اٹلی میں پاسداران مشن موسویؒ خاندان رسالتؐ کی مظلومیت کا فرش عزا بچھائیں گے..

خاکپائے عزاداران بقیع سید امیر علی 00393318045414

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.