تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے صدر کو سبکدوش کردیا گیا 2 مارچ, 2022 ولایت نیوز شیئر کریں کوئٹہ (ولایت نیوز) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے صد ر ہادی عسکری کو سبکدوش کردیا گیا ہے۔ ہیڈ کوارٹر مکتب تشیع سے جاری ہونے والے ہینڈ آؤٹ کے مطابق ٹی این ایف جے بلوچستان کے نئے صدر و کابینہ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔