وکھرا غریب جگ تے مولا علی رضاؑ اے۔ پشاور میں غریب الغربا امام کی شہادت پر مجلس و ماتم

ولایت نیوز شیئر کریں

پشاور ( ولایت نیوز۔ یاور کربلائی رپورٹ )تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ ضلع پشاور و سید سبطین علی شاہ رضوی کے زیر اہتمام امام بارگاہ ماسٹر غلام حیدر خان رسی وٹاں میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

قائدِ ملتِ جعفیاد رہے کہ یہ پاکستان آغا سید حامد علیشاہ الموسوی النجفی سرکار کے اعلان کردہ ایامِ شہادتِ امام علی رضا علیہ سلام 21تا23 ذیقعدہ ایام عزا منانے کا اعلان کررکھا ہے ۔

مجلس سے خطیبِ آلِ رسولؑ قبلہ جوہر عباس میر کربلائی نے خطاب کیا۔ بعداز مجلس پشاور کی مرکزی زوار ماتمی سنگت حاجی و کربلائی کفایت حسین میر نے بارگاہِ سیدہِ کونینؑ کی ماتم کا پرسہ پیش کیا۔ سیکیوڑٹی فرائض مختار فورس کے جوانوں نے ادا کیے جبکہ مختار سٹوڈنٹس آرگنازیشن نے سبیلِ حسینیؑ کا اہتمام کیا۔

اس موقع پر سوشل میڈیا پر امام موسی کاظم علیہ السلام اور خانوادہ رسالت ؐ کی شان میں گستاخی کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فتنہ و فساد کی آگ لگانے والوں پر حکومت گرفت کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.