گوجرانوالہ کے شیعہ آئمہ مساجد نے ملت جعفریہ کیخلاف متعصبانہ اقدامات کو مسترد کردیا، قائد ملت جعفریہ آقای موسوی کے ہر لائحہ عمل پر لبیک کہنے کا عزم

ولایت نیوز شیئر کریں

گوجرانوالہ(ولایت نیوز)تنظیم شیعہ آئمہ مساجد ڈویژنل گوجرانولہ کا اجلاس زیر صدارت علامہ سید جواد الحسن نقوی منعقد ھوا ۔

اجلاس میں ضلع سیالکوٹ کے ضلعی صدر تنظیم شیعہ آئمہ مساجد علامہ سید نجم عباس غضنفر کے علاؤہ دیگر علماء کرام نے شرکت کی۔

اس اجلاس میں تنظیم شیعہ آئمہ مساجد گوجرانولہ نے یکساں تعلیمی نصاب، فیملی لاز ، عزاداری سید الشہداؑ اور اھل تشیع کے عقائد کے خلاف اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ پاکستان آغا السید حامد علی موسوی النجفی سرکار کی پر لبیک کہتے ہوئے ہر قسم کی قربانی دینے کا اعلان کیا۔

تنظیم شیعہ آئمہ مساجد کے مرکزی صدر علامہ تصور حسین نقوی نے گوجرانوالہ کے علماء کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.