جنت البقیع کمیٹی کا اہم اعلان ۔۔۔ احتجاجی پروگراموں کے آرگنائزر متوجہ ہوں

ولایت نیوز شیئر کریں

راولپنڈی (ولایت نیوز) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی عالمگیر یوم انہدام جنت البقیع کمیٹی کے سیکرٹری مالک اشتر نے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی کال پر 8 شوال کو دنیا بھر میں پروگرام کرنے والوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے پروگرامز اور جلوسوں کی تحریری و تصویری  رپورٹس جلد از ہیڈ کوارٹر مکتب تشیع میں ارسال کی جائیں تاکہ 2017 میں ہونے والے بے نظیر ماتمی احتجاج کی تفصیلات کو کتابی شکل میں شائع کیا جا سکے ۔ درج ذیل ایڈریس پر رپورٹس ای میل کی جاسکتی ہیں ۔

albaqeeday@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.