جامعہ المرتضیٰ میں تابوت باقر العلوم برآمد ہوگا
اسلام آباد(ولایت نیوز ) ام البنین ڈبلیو ایف پی سکینہ جنریشن گرلز گائیڈ اور انجمن دختران اسلام کے زیر اہتمام مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام مرکزی امام بارگاہ جامعہ المرتضیٰ جی نائن فور اسلام آباد میں 30اگست بروزبدھ ساڑھے تین بجے سہ پہر منعقد ہوگی جس سے خطیبہ سید کرن عابدی ، ذاکر ہ ندا ایڈووکیٹ ، صبا کاظمی ، سارہ جبین اورذاکرہ شہر بانو نقوی خطاب کریں گی ۔اختتام مجلس پر تابوت امام باقر العلوم ؑ برآمد ہوگا۔