جامعۃ المرتضیٰؑ میں روضہ حضرت سکینہ ؑ شام سے آئے ہوئے علم مبارک کی زیارت 

ولایت نیوز شیئر کریں

مجلس عزاسے مفسرہ قرآن عبیدۃ الزہرا موسوی ایڈووکیٹ خطاب کریں گی

اسلام آباد (ولایت نیوز )ام البینن ڈبلیوایف ، سکینہ جنریشن ، گرلز گائیڈ اورانجمن دختران اسلام کے زیراہتمام مجلس عزا 9اگست بروز جمعرات مرکزی امام بارگاہ جامعۃ المرتضیٰ G-9/4اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس سے مفسرہ قرآن سیدہ عبیدۃ الزہرا موسوی ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر فرزانہ نقوی ، ڈاکٹر خانم زاہرا گل ، ذاکرہ شہر بانو نقوی ، ذاکرہ میمونہ رباب کاظمی ،لواء زینب ، ریتاج فاطمہ ،ابتہاج زینب ،شذرہ بتول ،نوشین نقوی ، ابریز فاطمہ ، نگہت جعفری و دختران اور محترمہ فضائل حسن خطاب کریں گی ۔اختتام مجلس پر حضرت سکینہ بنت الحسین ؑ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک (شام ) سے آئے ہوئے پرچم علم مبارک غازی عباس ؑ علمدار کی برآمدگی ہوگی۔خواتین کی مختلف ماتمی تنظیمیں ماتمداری کریں گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.