سندھ: کراچی لاڑکانہ شہداد کوٹ ٹھری میرواہ حیدرآباد دادو میں عشرہ صادق آل محمدؐ کے موقع پر مختار آرگنائزیشن کی ماتمی احتجاجی ریلیاں

ولایت نیوز شیئر کریں

شہداد کوٹ (ولایت نیوز) قاٸدِ ملتِ جعفریہ پاکستان آغا السید حامد علی شاہ موسوی کی کال پر پورے پاکستان کی طرح کراچی میں بھی پریس کلب کے سامنے ماتمی احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ٹی این ایف جے سندھ کے صدر علامہ اصغر نقوی ، علامہ علی عرفان عابدی ، ثقلین حیدر ، مخدوم سبط حسن اور دیگر رہنماؤں نے کی ۔

ایک احتجاجی مظاہرہ ٹری میرواھ پرس کلب پہ کیاگیا مظاہرہ کی قیادت آصف دستی صدر MOٹری میرواھ۔میاں پروزکمانڈر MFP ڈویزن سکر ۔علامہ شاھد عباس ملاح ناظمالامور TMFJضلح خیرپور۔شاہنواز سولنگی کمانڈر مختار فورس سٹی راٹی پور۔کےعلاوہ بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی

ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ میں عشرہ صادقِ آلِ محمد صہ کہ سلسلے میں مختار آرگنائزیشن و مختار فورس کہ زیرِ قیادت شہدادکوٹ پریس کلب میں احتجاج کیا گیا۔جس میں TNFJ ڈویزنل صدر سجاد علی شاہ، TNFJ ضلعی صدر دمساد علی میرجت، مختار فورس ضلعی کمانڈر ہمت علی، مختار آرگنائزیشن صدر گل زمان مگسی اور دیگر ارکان نے شرکت کی۔جس میں جنت البقیع کی مسماری کی شدید مذمت کی گٸی۔

لاڑکانہ میں احتجاجی ماتمی ریلی سے زوار برکت علی جعفری ، الطاف حسین مدہوش بھٹو کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ۔

میھڑ ضلح دادو ایک احتجاجی ریلی کا اھتمام مختار آرگنائزیشن تحصیل میھڑ نے کیا تھا ریلی کی قیادت۔امتیاز علی شیخ صدر MOتحصیل میھڑ برکت علی جعفری صدرMOصوبہ سندھ۔الطاف حسین مدھو ج سTNFJصوبہ سندھ۔رسول بخش شاھاٹی صدرTNFJضلح لاڑکانہ مظھر شاھاٹی ۔امجد علی کھاوڑ۔ساجد کمانڈر MFPمیھڑ نے کی۔

گڈیجی اور رانی پور میں زوار نجم علی پیرزادہ ، شاہنواز علی سولنگی کی قیادت میں ریلیاں نکالی گئی ۔

23 شوال 4 جون بروز جمعہ المبارک تحریک نفاذ فقہء جعفریہ پاکستان ضلع حیدرآباد کی طرف سے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاھ موسوی النجفی سرکار کے حکم پر عشرہ صادق آل محمد ۔ ص کی مناسبت سے مجلس عزاء مرکزی شمائلہ امام بارگاہ ممتاز بھٹو کالونی حیدرآباد سندھ میں منعقد ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.