البقیع موومنٹ کی بین الاقوامی آن لائن کانفرنس: دنیا بھر سے علماء پارلیمنٹیرینز انسانی حقوق کے نمائندے خطاب کررہے ہیں
بین الاقوامی البقیع موومنٹ، 8شوال یومِ انہدامِ جنت البقیع کے سانحہ کو اجاگر کرنے کے لیے "اسلامی ورثہ کی اہمیت اور اسکی بقا کو لاحق خطرات” کے عنوان سے ایک لائیو کانفرنس منعقد کر رہی ہے۔
🗓️ بدھ، 19 مئی 2021 بوقت
📍لندن 🕔 (5 بجے شام)
📍 یورپین یونین 🕕 (6 بجے شام)
📍 مشرقِ وسطیٰ 🕖 (7 بجے شام)
📍 پاکستان 🕘 (9 بجے رات)
📍بھارت 🕤 (9:30 بجے رات)
📍 امریکہ 🕛 ( 12 بجے دوپہر)
🗣️ مقررین: بین الاقوامی مذہبی اسکالرز، سیاستدان، سماجی و انسانی حقوق کے بین الاقوامی کارکن
🗣️ آیت اللہ آغا روہی، لکھنؤ
مذہبی اسکالر
🗣️ سید قلبِ حسن
ممبر پاکستان بار کونسل
🗣️ علامہ قمر حیدر زیدی*
مذہبی اسکالر
🗣️ کمیلی اولیو
امریکی سیاستدان، تاریخدان
🗣️ سید حسن مرتضی
پاکستانی سیاستدان
🗣️ شجاعت علی قادری,
صدر ایم ایس او انڈیا
🗣️ نزہت پٹھان
ممبر قومی اسمبلی پاکستان
🗣️ سید ذیشان علی نقوی,
پاکستانی سیاستدان
🗣️ میر حسن میر,
مرثیہ خواں
🤵♂️ میزبان: علی رضا اسلام آباد، فیاض اعوان، نیویارک
https://www.facebook.com/170875679655103/posts/3954138737995426🔗 https://www.facebook.com/170875679655103/posts/3954138737995426/
🔗 https://twitter.com/JannatulBaqee
