پاکستان بھر میں یوم انہدام جنت البقیع کے پروگراموں کو حتمی شکل دے دی گئی

ولایت نیوز شیئر کریں

اسلام آباد(ولایت نیوز ) پاکستان بھر میں قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی کال پر 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع کے پروگراموں کو حتمی شکل دے دی گئی ۔

مرکزی جنت البقیع کمیٹی کی جانب سے قومی اخبارات پر پروگراموں کی تفصیل جاری کردی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.