اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر سمیت دنیا کے تمام براعظموں میں جنت البقیع پر ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج

ولایت نیوز شیئر کریں

واشنگٹن (ولایت نیوز) ملت جعفریہ کے روحانی لیڈر آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی کال پر اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر سمیت دنیا کے تمام براعظموں میں جنت البقیع پر ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاجی پروگرام متب کئے گئے ہیں ۔

احتجاج کے دوران عالمی رائے عامہ کو اسلام کے محسنوں کے مزارات پر ہونے والے ظلم کے بارے میں متوجہ کیا جائے گا اور ان کی تعمیر نو کیلئے ۤؤاز بلند کی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.