مظلومین فلسطین سے یکجہتی : تحریک نفاذ فقہ جعفریہ جمعہ 21مئی کو ْیوم مردہ باد اسرائیل ٗ منائے گی

ولایت نیوز شیئر کریں

اسلام آباد (ولایت نیوز ) قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے مظلومین فلسطین سے یکجہتی جمعہ 21 مئی کو یوم مردہ باد اسرائیل منانے کا اعلان کیا ہے ۔

ہیڈ کوارٹر مکتب تشیع سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق انہوں نے کہا کہ فرمان امیر المومنین علی ابن ابی طالب ؑ کی رو سے ہمیشہ ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار رہیں گے ۔

انہوں نے اپیل کی کہ جمعہ 21 مئی کو مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کیا جائے اور آواز احتجاج بلند کرکے اسرائیل کا گھنآنا چہرہ بے نقاب کیا جائے ۔ اور عالمی اداروں کو جھنجھوڑا جائے تو فلسطینیوں پر ظلم پر عملی اقدام سے گریزاں ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.