قائد ملت جعفریہ آقای موسوی کی بھاوج اورمقبول علی شاہ موسوی مرحوم کی اہلیہ وفات پاگئیں
چکوال۔۔۔(ولایت نیوز ڈیسک)۔۔۔قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی بھاوج، سید مقبول علی شاہ موسوی مرحوم کی اہلیہ اور سید محمد صغیر کامل موسوی، سید حسین خبیر عادل ، سید ثمر الحسن موسوی، سیدخدیم الحسن موسوی، سید زین موسوی، سید حسن مجتبیٰ موسوی کی والدہ وفات پا گئی ہیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ 28ستمبر بروز بدھ صبح11:00 بجے آبائی گاؤں وریامال میں ادا کی جائے گی.