جامعہ المرتضیٰ میں مجلس و تابوت صاد ق آل محمد ؐبرائے خواتین
اسلام آباد ( ولایت نیوز) ام البنین ڈبلیو ایف پی ‘گرلز گائیڈ وسکینہ جنریشن اورانجمن دختران اسلام کے زیر اہتما م مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام جعفر صاد قؑ 20جولائی بروز جمعرات مرکزی امامبارگاہ جامعۃ المرتضیٰ G-9/4اسلام آبادمیں 3.30بجے سہ پہر منعقد ہوگی۔ جس سے خطیبہ شہر بانو نقوی ،خطیبہ کرن عابدی اور ذاکرہ حنا ثانیہ بتول خطاب کریں گی۔اختتام مجلس تابوت صادق آل محمد ؐ برآمد ہوگا۔