اسیرعزاداری سیداسدعباس کاظمی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے؛ دربار سخی شاہ پیارا پر سپردخاک ، تجہیز تکفین میں ہزاروں افراد کی شرکت
ماتمی جوان، اسیرعزاداری سیداسدعباس کاظمی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئےمرحوم ہمارے روحانی فرزند، اسیرعزاداری، مرکز مکتب تشیع
Read More