عالمی ایام عزائے فاطمیہؑ : شدت پسندی کے خاتمہ اور قبرِ زہراؑ کی بحالی کیلئے آواز بلند کی جائے ،قائد ملت جعفریہ آغا حامد موسوی

ولایت نیوز شیئر کریں

جاکر ذرا نگاہ پیمبر ؐ سے پوچھئے۔۔۔ قرآں سے کم نہیں رخ انور بتولؐ کا

فاطمہ میرا ٹکڑا ہے، جس نے فاطمہؑ کو غمگین کیا اس نے مجھے غمگین کیا ہے جس نے اسے (فاطمہ کو)اذیت دی تو اس نے مجھے اذیت دی۔(صحیح بخاری)

تیری محنت کے پسینے سے مدینہ آباد اور تیرے خون سے تعمیر ہوئی کرب و بلا

عالمگیر مجالس عزاو ماتمی جلوس
13جمادی الاول تا 3جمادی الثانی۔۔۔ایام عزائے فاطمیہ ؑ
حسب فرمان قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی
بضعۃ الرسول ؐ شافعہ محشر خاتون جنت بانوئے اسلام مادر حسنینؑ ضامن نسل رسالتؐ مرکز اہل کساء،وجہ حقوق نسواں
حضرت فاطمۃ الزہراؑ سلام اللہ علیھاکا غم منانا سنت رسول ؐ ہے
ایام عزائے فاطمیہ کے دوران بارگاہ رسالت ؐ و امامت ؑ میں پرسہ پیش کرکے
مظلومین سے یکجہتی، دین و وطن سے تجدیدعہد وفا، شدت پسندی کے خاتمہ اور
مزار حضرت زہراؑ کی بحالی کیلئے آواز بلند کی جائے۔

درایں اثنا حدیث امیر المومنین ؑ و یفرحون لفرحنا و یحزنون لحزننا کے تحت 15جمادی الاول کو یوم ولادت پرنور فرزند رسول و بتول امام زین العابدین علیہ السلام منایا جائے گا۔

مرکزی ایام عزائے فاطمیہ کمیٹی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ہیڈکوارٹر مکتب تشیع علی ؑ مسجد سیٹلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.