
پشاور: مختار سٹوڈنٹس کے طلباء کی بائیک ریلی
پشاور(ولایت نیوز) پشاور میں مختار سٹوڈنٹس آرگنائزین کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد امام بارگاہ رسی وٹان پشاور شہر میں منعقد ہوئی جس کے اختتام پر کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر ٹی این ایف جے رہنما ساجد کربلائی بھی موجود تھے۔
بعد ازاں شان پاکستان بائک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ایلیا کاظمی ،شائق عباس، حمزہ نقوی اور دیگر رہنماوں نے کی ۔

