مجلس شہادت امام علی ابن موسی الرضا ؑبرائے خواتین
اسلام آباد ( ولایت نیوز)عالمی ایام عزا بسلسلہ شہادت امام علی ابن موسی الرضا ؑ کی مناسبت سے ام البنین ڈبلیو ایف پی ‘گرلز گائیڈ وسکینہ جنریشن اورانجمن دختران اسلام کے زیر اہتما م مجلس عزا برائے خواتین 17اگست بروزجمعرات مرکزی امامبارگاہ جامعۃ المرتضیٰ G-9/4اسلام آبادمیں3.30بجے سہ پہر منعقد ہوگی۔ خطیبہ اہلبیت محترمہ گلزار بانو،ذاکرہ شہر بانو نقوی، صائمہ نقوی ، اور محترمہ بشریٰ حسن خطاب کریں گی۔