منفرد احتجاج : 8 شوال دینہ میں کم سن بچے احتجاج کریں گے
ولایت نیوز شیئر کریں
دینہ (زین نقوی )مختار جنریشن کے زیراہتمام آٹھ شوال بروز پیر دینہ جی ٹی روڈمیں گیارہ بجے دن ماتمی احتجاجی ریلی ہوگی جس میں شامل کمسن بچے مظاہرہ کریں گے۔ریلی سے مختار جنریشن کے کمسن رہنما خطاب کریں گے۔