
سندھ: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی جشن مولود کعبہ ریلی روکنے کی مذمت
خیرپور (ولایت نیوز) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے صوبائی صدر علامہ اصغر نقوی نے ٹھری میرواہ میں جشن مولود کعبہ کی ریلی میں رکاوٹ کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امام المتقین خلیفۃ المسلمین حضرت علی ابن ابی طالب ؑکی آ مد کی خوشی شیعہ سنی مل کر مناتے ہیں حکومت شیعہ سنی اتحاد کے مظاہروں اور تقاریب کو روکنے کے بجائے کالعدم جماعتوں کی ریلیوں کو روکے۔