
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کا اعلی سطحی اجلاس میں ملک بھر سے نمائندگان کی شرکت ، محرم الحرام کیلئے پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی
راولپنڈی ( ولایت نیوز ) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کا اعلی سطحی اجلاس ہیڈکوارٹر مکتب تشیع علی مسجد میں علامہ آغا حسین مقدسی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلا س میں ملک بھر سے صوبائی نمائندگان نے شرکت کی ۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں عزاداروں کا درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے بعد آمدہ محرم الحرام کیلئے پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔

