
سرگودھا میں یوم انہدام جنت البقیع ماتمی ریلی
سرگودھا(ولایت رپورٹ )8 شوال یومِ اِنھدام جنت البقیع کمیٹی سرگودھا کے زیر اھتمام پر امن ماتمی احتجاجی ریلی دن 2 بجے سرگودھا پریس کلب سے بر آمد ھو گی جس میں علامہ سید ثقلین علی بخاری.علامہ سید غضفر عباس کاظمی.علامہ انصر اعجاز بلوچ.اکمل حسین جعفری.شفقت علی ترابی کے علاوہ مختلف علاما و زاکرین شرکت کریں گے اور ماتمی سنگت شھزادہ علی اکبر.ماتمی سنگت دعاءے علی اکبر کے علاوہ ضلع بھر کی ماتمی سنگتیں شرکت کریں گی تمام مومینیں اور ماتمی عزادار شرکت فرما کر اجرِ رسالت ادا کریں