قم المقدسہ میں شہادت امیر کائنات علی ابن ابی طالبؑ کا ماتمی جلوس؛ آیۃ اللہ العظمی وحید خراسانی نے قیادت کی ، تصویری جھلکیاں

ولایت نیوز شیئر کریں

قم المقدسہ (ولایت نیوز رپورٹ ۔ ذایشان حیدر) کریمہ اہلبیتؑ خواہر امام رضا کے شہر مدینہ خراساں قم المقدسہ میں سید الاولیاٰء مولائے کائنات وصی الرسول زوج بتول امام المتقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس نکالا گیا۔جس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی۔

اس ماتمی جلوس کی قیادت 101 سالہ بزرگ مرجعِ آیۃ اللہ العظمی آغا وحید خراسانی نے کی ۔ جلوس کے دوران رقت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے ۔ جلوس کے شرکاء نے نوحہ خوانی مجلس و ماتم کرکے خانوادہ رسالت ؐ کو شہید کوفہ امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا پرسہ پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.