ٹی این ایف جے سندھ کے وفد کی سندھ کے وزیر مذہبی امور سے ملاقات

ولایت نیوز شیئر کریں

کراچی (ولایت نیوز) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے صوبائی صدر علامہ سید اصغر علی نقوی کی صوبائی وزیر اطلاعات و مذہبی امورناصر شاہ سے ملاقات کی ہے جس میں صوبائی وزیر سے شہادت باب_الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام کے جلوسوں و مجالس کی بر آمدگی ، سکھر قرنطینه سینٹر میں زائرین کے مسائل کے حل اور صوبہ میں ذات قدسیہ کی شان میں مسلسل توھین آمیز واقعات کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ۔ صوبائی وزیر نے تمام امور پر فوری ایکشن لینے کی یقین دہانی کرائی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.