باغ آزاد کشمیر میں جنت البقیع کے اجڑے چمن کا احتجاج
8شوال یوم انہدام جنت البقیع سالانہ مجلس و جلوس عزاء 8 شوال 17 اپریل بروزبدھ انہدام جنت البقیع کمیٹی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ آزاد کشمیر کے زیر اہتمام مرکزی امام بارگاہ اثنا عشری باغ میں دن دو بجے مجلس عزاء کا آغاز کیا جاۓ گا۔ مجلس عزاء کے بعد ٹھیک تین بجے جلوس برآمد ہوگا جو حیدری چوک میں قیام پذیر ہونے کے بعد ماتمداری کرتے ہوۓ واپس امام بارگاہ میں صحن ابو طالب میں اختتام پذیر ہوگا آپ تمام ماتمی سنگتوں اور عزاداروں سے جناب سیدہ سلام اللہ علیھا کی مظلومیت کو عیاں کرنے اور خوشنودی صاحب الزمانؑ کے حصول کے لیے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں جاروب کش دہلیز عصمت نہدام جنت البقیع کمیٹی باغ
