کوہاٹ میں نگہبان رسالتؐ و کریمہ اہلبیتؑ کی محافل ، تصویری جھلکیاں

ولایت نیوز شیئر کریں

کوہاٹ (ولایت نیوز) حسبِ فرمان قاہد ملت جعفریہ پاکستان آغا سید حامد علی شاہ موسوی و حسبِ اعلان کردہ سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ سید حسین مقدسی صاحب ہفتہ نگہبان رسالت ۔جشن ظہور حضرت ابو طالب علیہ سلام و حضرت بی بی فاطمیہ معصومہ قم سلہ علیہ امام بارگاہ ڈاکٹر آغا سید حبیب شاہ کوہاٹ میں منعقد ہوا۔

جشن کی تقریب سے مختلف مقررین نے خطاب کیا ۔ اختتام پر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے صوبائی صدر سید غضنفر علی شاہ ایڈووکیٹ نے دیگر عمائدین کے ہمراہ جشن کا کیک کاٹا۔

ایک تقریب مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شیرکوٹ کے زیر اہتمام قومی امام بارگاہ میں بھی منعقد ہوئی جس سے عبد الوہاب بنگش ، سجاد علی اور سراج بنگش و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.