قصہ خوانی بازار میں احمد مرسل ؐ کی پیاری بیٹیؑ کی مظلومیت کا قصہ

ولایت نیوز شیئر کریں

پشاور (ولایت نیوز) عالمگیر یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریک نفاذذ فقہ جعفریہ ضلع کونسل پشاور کی جانب سے مرکزی ماتمی احتجاجی ریلی امام بارگاہ ماسٹر غلام حیدر محلہ رسی وٹاں سے 17اپریل بروز بدھ 4 بجے سہ پہر نکالی جائے گی ۔

ٹی این ایف جے پشاور کے رہنما لیاقت علی کیانی کے مطابق ریلی میں پشاور بھر کی ماتمی تنظیمیں شرکت کریں گی۔

اس دوران قصہ خوانی بازار میں تحریک کے عمائدین ماتمی ریلی سے خطاب کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.