علی ؑ مسجدراولپنڈی سے تابو ت صادق آل محمدؐ برآمدہوگا

ولایت نیوز شیئر کریں

راولپنڈی (ولایت رپورٹ)قائد ملتِ جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے اعلان کے مطابق حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مجلس المودۃ پاکستان کے زیر اہتمام عشرہ صادقِ آل محمد ؑ کی مناسبت سے مجلس عزا19جولائی بروز بدھ بعدازنمازِ مغربین علی مسجد سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہوگی۔نامور علماء و ذاکرین خطاب کریں گے۔اختتام مجلس جلوس تابوت صادق آل محمدؐ برآمدہوکرامام بارگاہ زین العابدین ؑ میں اختتام پذیرہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.