اسلام آباد: مفسرہ قرآن عبیدۃ الزہراموسوی ایڈوکیٹ عشرہ محرم کی مجالس سے خطاب کریں گی
اسلام آباد( ولایت نیوز) ام البنین ڈبلیو ایف ‘سکینہ جنریشن ‘ گرلز گائیڈ اورانجمن دختران اسلام کے زیراہتمام مجالس عزائے حسینی ؑ یکم محرم الحرام تا 8 ربیع الاول روزانہ 10بجے دن مرکزی امامبارگاہ جامعہ المرتضیٰ جی نائن فور اسلام آباد میں منعقد ہوں گی۔
یکم محرم سے 5 محرم تک مفسرہ قرآن سیدہ عبیدۃ الزہراموسوی ایڈوکیٹ خطاب کریں گی ۔ جبکہ سیدۃ الذاکرات طاہرہ بلقیس بخاری ، ثناء حفیظہ ، بنت موسی موسوی مرثیہ خوانی کریں گی۔