مسجد و امام بارگاہ قصر شاہ نجف سہالہ میں مجالس عشرہ محرم

ولایت نیوز شیئر کریں

مجالس عزا بسسلسلہ شہادت امام حضرت امام حسین ؑ اور دیگر شہدائے کربلا مسجد و امام بارگاہ قصر شاہ نجف سہالہ گاؤں میں زیر انتظا م حاجی محمد اسلم جعفری حاجی تصور حسین جعفری  و ا ر اکین تحریک نفا ذ فقہ جعفر یہ سہا لہ حسب سابق امسال بھی پورے مذہبی عقدت و احترام کے ساتھ (یکم تا دس محرم) روزانہ بعد از نماز مغربین منعقد ھونگی جس سے خطیب دہلیز زہرا مولانا ساجد محمو د عدنی آف فتح جنگ ذاکر ارسلان اعجاز قریشی نوجوان مداح سبط حیدر الحیدری ۔نوجوان شاعر عبدالزھرہ حیدری خطاب کریں گے اختتام مجلس پر  معروف نوحہ خواں ذکی حیدر و برادران نوحہ خوانی کریں گے جب کہ ناظم ممبر کے فرائض عابد حسین حیدری انجام دیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.