مسجد جعفریہ آئی نائن : علامہ قمر زیدی عشرہ محرم کی مجالس سے خطاب کریں گے
ولایت نیوز شیئر کریں
*۔۔۔مجالس عزا بیاد شہید اعظم حضرت امام حسین ابن علی ؑ یکم تا 10محرم مسجد و امام بارگاہ جعفریہ آئی نائن اسلام آباد بعد از نماز مغربین منعقد ہون گی۔ جن سے خطیب فاتح فرات علامہ سید قمر حیدر زیدی اور ذاکر قمر مختار کوثر سبزواری خطاب کریں گے۔