ملتان : عزاداروں کی مدد کیلئے ٹی این ایف جے قانونی کمیٹی قائم

ولایت نیوز شیئر کریں

ملتان (ولایت نیوز ) قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی موسوی کے احکامات کی روشنی میں ملتان میں یومِ علی ع کے ماتمی جلوسوں میں کی گئ ایف آئی آر پر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی جانب سے وکلا ء کی قانونی کمیٹی عدنان ناصر حیدری ایڈووکیٹ 0300687779 کی سربراہی میں قائم کردی گئ ھے۔

ٹی این ایف جے کے ریجنل ترجمان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جن عزاداروں کے نام ایف آئی آر میں ھیں وہ فوری رابطہ کریں

زیر سرکردگی

سید قمر حسنین نقوی جنرل سیکرٹری صوبہ پنجاب
.سید سعید حسین زیدی ریجنل ناظم الامور
سید محتشم نقی نقوی ریجنل صدر
سید سجاد حسین زیدی ضلع صدر
سید آل رضا کاظمی ضلع جنرل سیکرٹری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.