ہر ظلم دہشت گردی نے عدل کی پامالی سے جنم لیا 9تا15شعبان ایام عدل منائیں گے، وہ وقت آکر رہے گا جب مظلوم اور محروم زمین کے وارث قرار پائیں گے، قائد ملت جعفریہ آغا حامد موسوی
ہر فتنہ و فساداوربحران کا بنیادی سبب عدل و انصاف کا فقدان ہے، 9تا15شعبان ایام عدل منائیں گے،قائد ملت جعفریہ
Read More