تازہ ترین خبریں

مسلمان راکھ کا ڈھیر بن چکےعزت و آبروکی بحالی کیلئے جذبہ بدر پیدا کرنا ہوگا، یوم غدیر پر نبی کریمؐ نے مولا علیؑ کو وہی عمامہ پہنایا جو بدر میں فرشتوں نے پہنا تھا، آغا حامد موسوی

ولایت نیوز شیئر کریں

اللہ پر توکل کا سرمایہ ناپید‘ مادیت کی حرص وفراوانی نے مسلمانان عالم کو راکھ کا ڈھیربنادیا،قائد ملت جعفریہ آغا

Read More

ملک کو بنو امیہ و بنو عباس کی فریبی سیاست کا سامنا:امریکہ جنہیں دشمن قرار دیتاہے انہی کے ذریعے ناپاک عزائم پورے کرتا ہے، بحرانوں سے بچاؤ سیرت حسنؑ میں ہے، یوم امن پر آغا حامد موسوی کا خطاب

ولایت نیوز شیئر کریں

وطن عزیز حالت جنگ میں ہے سیاسی جماعتیں نادانستگی میں دشمن کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں،قائد ملت جعفریہ آغا حامد

Read More

نصاب سے کربلا کو مٹا ڈالنے والوں کی زبان پر حسینیت کی باتیں نہیں جچتیں !عشق مصطفی ؐ تجارت و حکومت چھننے سے خوفزدہ نہیں ہوتاشان رسالتؐ کے تحفظ کیلئے مختار ؒ کا جذبہ درکار ہے، آغا حامد موسوی

ولایت نیوز شیئر کریں

عدلیہ اور فوج کی عزت و حرمت کو مرضی کے فیصلوں کے ساتھ مشروط نہ کیا جائے، قائد ملت جعفریہ

Read More

مقبوضہ کشمیر میں عرب ملکوں کا سرمایہ کاری دورہ اوآئی سی کانفرنس کا منہ چڑا رہا ہے ،قرارداد پاکستا ن پس پشت ڈالنے سے ملک دولخت ہوا، قائد ملت جعفریہ آغا حامد موسوی

ولایت نیوز شیئر کریں

پاکستان نے ہمیشہ عربوں اور عالم اسلام کو بچایامسلم ممالک بھارت کے بجائے پاکستانی معیشت مضبوط کریں، قائد ملت جعفریہ

Read More