کوہاٹ علاقہ بنگش اورکزئی و ہنگو میں شہدائے دین و وطن کو زبر دست خراج تحسین
کوہاٹ ( ولایت نیوز )6جولاہی ۔حسب فرمان قاہد ملت جعفریہ پاکستان آغا سید حامد علی شاہ موسوی پورے ملک کی طرح کوہاٹ علاقہ بنگش اورکزئی ہنگو میں بھی ہوم شہداء منایا گیا۔
اس موقع پع دعائیہ محفلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فوج پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں اور دہشت گردی کے بہنٹ جڑنے والوں اور شہداء ملت جعفریہ کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی گئی اور پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں ۔
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر سید غضنفر علی شاہ ضلعی صدر سید باسط علی شاہ امتیاز علی بنگش جعفر علی بنگش سجاد علی بنگش قسمت علی بنگش اور دیگرنے شہید رفیق رضا بنگش،شہید باقر علی خان سانحہ اے پی ایس پشاور، شہید ابیار بنگش،شہید سہیل عباس ، شہید رضا علی
شہید عامر عباس کی قبور پر پھولوں کی چادریں چڑحائیں ۔