قم المقدسہ میں عزائے صادق آل محمد (ص)
قم المقدسہ (ولایت نیوز) قم المقدسہ ایران میں شہادت امام جعفر صادق ؑ کے سلسلے میں ماتمی جلوس نکالا گیا جس میں ہزاروں علمائے کرام مراجع عظام اور ماتمی عزاداروں نے آیۃ اللہ وحید خراسانی کی قیادت میں شرکت کی ۔ عزاداروں نے معصومہ قم کو ان کے سینہ زنی ماتم و گریہ کے ذریعے کریمہ اہلبیت کو ان کے جد کا پرشہ پیش کیا۔
جلوس عزا آیۃ اللہ العظمی وحید خراسانی کے دفتر سے برآمد کیا گیا اور مقررہ راستوں سے گزر کر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) میں اختتام پذید ہوا۔
تصاویر نشکریہ جعفریہ نیوز


