عزاداری

دنیا بھر سے عزاداری سید الشہداء حضرت امام حسین ؑ کی خبریں

قائد ملت جعفریہ آغا حامد موسوی کے زیر اہتمام مرکزی جلوس ذوالجناح و علم ؛ ناچ گانے کی اجازت اور نبی کریم ؐکے نواسےؑ کے ذکر پر پابندی نظریہ پاکستان سے انحراف ہے، یکساں نصاب پر مکتب تشیع کے تحفظات کا نوٹس لیا جائے، میڈیا سے خطاب

ولایت نیوز شیئر کریں

پاکستا ن میں ذکر حسینؑ پر قدغنیں لگا کر مقبوضہ کشمیر میں عزاداری پر بھارتی پابندیوں کو جواز فراہم کیا

Read More

حسین ؑ کا ماتم نہ کم ہوگااورنہ کبھی بندہوگا،عزاداروں کو دھمکانا بند کیاجائے،جو صحابہؓ کی توہین کرے ہم میں سے نہیں تاریخ کا بیان توہین نہیں، آغا حامد موسوی کا ضابطہ عزاداری

ولایت نیوز شیئر کریں

محرم الحرام کیلئے 16 نکاتی’ضابطہ عزاداری ‘کا اعلان ؛ عزاداروں کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بند کیاجائے قائد ملت جعفریہ

Read More