تحریک نفاذ فقہ جعفریہ صوبائی کونسل سندھ کا اجلاس : نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا، تصویری جھلکیاں
کراچی (ولایت نیوز) مرکزی امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ صوبائی کونسل سندھ کا اجلاس صوبائی صدرسید محمد علی شاہ زیدی آل قاسم منعقد ہوا جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ بشات امامی مہمان خصوصی تھے ۔
اجلاس میں صوبہ بھر سے نمائندگان و عہدیداران نے شرکت کی ۔
اس موقع پر علامہ بشارت حسین امامی نے صوبائی عہدیداران سے حلف لیا۔
ٹی این ایف جے پولیٹیکل سیل کے صوبائی عہدیداران سے صوبائی چیئر مین علامہ علی عرفان عابدی نے حلف لیا۔
مختار فورس کے عہدیداران سے صوبائی کمانڈر مختار فورس والنٹئیرز پیر سید عرفان علی شاہ نے حلف لیا۔
اجلاس میں تحری کو فعال کرنے کیلئے اہم فیصلے کئے گئے ۔
تصویری جھلکیاں





