جامعۃ المرتضی میں ایام عزائے حسینیؑ کی مجالس عزا برائے خواتین؛ مفسرہ قرآن عبیدۃ الزہرا موسوی خطاب کریں گی

ولایت نیوز شیئر کریں

اسلام آباد(ولایت نیوز) ام البنین ڈبلیو ایف سکینہ جنریشن گرلز گائیڈ و انجمن دختران اسلام کی جانب سے مرکزی امام بارگاہ جامعۃ المرتضی میں یکم محرم تا ۸ ربیع الاول ۱۴۴۵ ھ تک کی مجالس عزا کا شیڈول سامنے آگیا۔

عشرہ محرم کی مرکزی مجالس سے معروف سکالر مفسرہ قرآن سیدہ عبیدۃ الززہرا موسوی خطاب کریں گی ۔ ایام عزائے حسینی میں قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی جانب سے اعلان کردہ پروگروموں اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے تجدید اعلان کے تحت منعقدہ پرسہ داریوں میں تعزیے و تبرکات برآمد ہوں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.