ولاوعزااورحرمت سادات کاپرچارکرتے رہیں گے ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ تلہ گنگ

ولایت نیوز شیئر کریں

تلہ گنگ ( ولایت نیوز)تحفظ ولاوعزاحرمت سادات کانفرنس تحریک نفاذفقہ جعفریہ کااھم اجلاس آج مورخہ 21 جون زیرِ صدارت سیدزین العباس موسوی امام بارگاہ ام کلثوم تلہ گنگ میں منعقدھوا۔

جسمیں مہمان خصوصی صوبہ پنچاب ناظم الامور سیدمحسن علی ھمدانی ریجن راولپنڈی ناظم الامورعلامہ مطلوب تقی صاحب کے علاوہ ضلعی ناظم الامور علامہ مقصودرضا عابدصاحب ضلعی صدرسیدزین العباس موسوی ضلعی جنرل سیکرٹری سیدضیغم رضاکاظمی ڈپٹی ناظم العمورچوھدری خالدحسین عزاداری کونسل سیکرٹری سیدرضی شاہ صاحب ضلعی رابطہ سیکرٹری علامہ سیدکلیم مہدی صاحب تحصیل تلہ گنگ صدرسیدحبیب ھمدانی صاحب نائب صدرملک نصیراحمدتحصیل جنرل سیکرٹری عمران بخاری صاحب تحصیل کلرکہارصدرسیدشبرکاظمی صاحب تحصیل چوھاسیدن شاہ صدرسیدعاشق حسین شاہ اسکے علاوہ تحصیل کے پرانے کارکن ملک واجدصاحب ملک عمران مرتضٰی صاحب اورایڈووکیٹ چوھدری عنصرصاحب علامہ علی کرارابوذرصاحب علامہ حسن رضا جوادصاحب اورتحصیل تلہ گنگ کے بیشترگاؤں کے عہدیدران نے شرکت کی۔

آخرپرضلعی جنرل سیکرٹری سیدضیغم رضاکاظمی نے کہاکہ ھم آغا حامدعلیشاہ موسوی النجفی سرکارکی قیادت پربھرپوراعتمادکرتے ھیں اورآغاجی کے ھرحکم پرلبیک کہتے ھیں اورآغاجی کیلئے سیدنے خصوصی دعاکی اورکہاکہ ھم ھرقسم کی کالعدم تنظیموں جماعتوں کمیٹیوں سے ھم دورھیں اورھرقسم کی بیزاری اختیارکرتے ھیں اورھمیشہ ولاوعزااورحرمت سادات کاپرچارکرتے آئے ھیں اورکرتے رھینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.