مختار فورس کوئٹہ : عزاداری کے جلوسوں کی حفاظت کیلئے سینہ سپر
مختار فورس کوئٹہ : عزاداری کے جلوسوں کی حفاظت کیلئے سینہ سپر
کوئٹہ (ولایت نیوز۔ تصاویر بشکریہ مردان چنگیزی) مختار فورس کوئٹہ کے جوان عشرہ محرم الحرام کے دوران شب و روز ماتمی جلوسوں میں سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیئے جسے بانیان مجالس ماتمی عزاداروں نے سراہا ہے اور مختار فورس کے جوانوں کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے صوبئی صدر محمد ہادی عسکری چنگیزی تمام ماتمی جلوسوں کی سیکیورٹی کی بذات خود نگرانی کرتے رہے ۔ ذیل میں ہزارہ ٹاؤن سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس عاشورہ میں کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں ۔