تازہ ترین خبریں

عزاداری میں کوئی رکاوٹ قبول نہیں،آغا حامد موسوی ہمیشہ قائد رہیں گے ؛تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے محرم الحرام کیلئے 14نکاتی ضابطہ عزاداری کا اعلان کردیا

ولایت نیوز شیئر کریں

عزاداری میں کوئی رکاوٹ قبول نہیں؛تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے محرم الحرام کیلئے 14نکاتی ضابطہ عزاداری کا اعلان کردیاقائد ملت

Read More

عالمی تحریک البقیع کے موسس، ملت جعفریہ کے حقوق کے پاسباں ، عقیدہ و عمل کے کوہ گراں آغا سید حامد علی شاہ موسوی مجلس و ماتم کی فلک شگاف گونج میں سپرد خاک

ولایت نیوز شیئر کریں

قائد ملت جعفریہ آغاسیدحامدعلی شاہ موسوی جامعہ المرتضیٰ میں اشکبار آنکھوں کیساتھ سپردخاکآغا حامد موسوی تمام مکاتب میں یکساں احترام

Read More

6 جولائی جب حسینیوں نے سیکرٹریٹ پر حضرت عباسؑ کا علم لہرا دیا؛ تاریخ ساز دن کے ہیرو محمد حسین شاد شہید کی یاد میں ملک گیر یوم شہدا

ولایت نیوز شیئر کریں

اسلام آباد( ولایت نیوز) نظریہ پاکستان کے تحفظ کیلئے اسلام آبادسیکرٹریٹ ایجی ٹیشن کے موقع پر جام شہادت نوش کرنے

Read More

محرم قریب ہے خصوصی اقدامات کئے جائیں،مسائل عزاداری کیلئے ہر سطح پر حکومت کو متوجہ کررہے ہیں کوئی دوسرا عقیدہ اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دیں گے، قائد ملت جعفریہ آغا حامد موسوی

ولایت نیوز شیئر کریں

سیاسی کھیل دشمن کی خوشی کا سامان کررہا ہے؛ محرم الحرام قریب ہے خصوصی اقدامات کئے جائیں، قائد ملت جعفریہ

Read More

نبیوں کے سردارؐ کی بیٹی اور ولیوں کے سردارؑکی شادی اللہ نے طے کی؛معاشی خود انحصاری کیلئے سنت مصطفویؐ کو اپنانا ہوگا، قائد ملت جعفریہ آغا حامد موسوی

ولایت نیوز شیئر کریں

معاشی خود انحصاری کیلئے سادگی کی مصطفوی ؐ سنت کو اپنانا ہوگا، قائد ملت جعفریہ آغا حامد موسوینبیوں کے سردار

Read More

یوم دحوالارض: اللہ کی زمین انسانوں پر تنگ کرنے والے قہر خداوندی سے کبھی بچ نہیں سکتے، عالمی معاشی بحران سرمایہ داری نظام کا پیدا کردہ ہے،آغا حامد موسوی

ولایت نیوز شیئر کریں

عالمی معاشی بحران سرمایہ داری نظام کا پیدا کردہ ہے انسانیت اللہ سے نافرمانی کی سزا بھگت رہی ہے،آغا حامد

Read More