تم ہو اک پیکر ایثار دو عالم کیلئے: جہلم مختار فورس والنٹیئرز کی تقسیم انعامات، تصویری جھلکیاں

ولایت نیوز شیئر کریں

جہلم (ولایت نیوز) یوم مختار آل محمد ع کی خصوصی تقریب ضلعی کمانڈر مختار فورس سید شہباز زیدی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔

تقریب میں جہلم شہر کے بانیان و لائسنسداران نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ایام عزائے حسینیؑ کے دوران مختار فورس کی اعلیٰ ترین ڈیوٹیز پر جوانوں کو تعریفی اسناد اور اعزازی شیلڈذ سے نوازا گیا۔

اس موقع پر ایک قرارداد میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ مختار فورس شعائر حسینی اور پاکستان کے تحفظ کیلئے درس موسوی ؒ پر گامزن رہے گی اور تحفظ عزائے حسینیؑ کیلئے مرکز مکتب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سے علامہ حسین مقدسی جو بھی لائحہ عمل دیں گے اس پر بھر پور لبیک کہا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.