
زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ٹی این ایف جے سہولت مرکز سے رجوع کریں
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پنجاب کا زائرین سہولت سیل پنجاب کے مختلف شہروں میں قائم کیئے گئے قرنطینہ سینٹرز میں زائرین کو درپیش مسائل کے حل اور انکی جلد از جلد اپنے گھروں کو واپسی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے اور اس حوالے سے صوبائی حکام سے رابطے جاری ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ صوبہ کے کسی بھی قرنطینہ سینٹر میں موجود زائرین کو درپیش مسائل کے حوالے سے درج زیل نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں :
علامہ سید حسین مقدسی، -5141272 0307
علامہ سید محسن ہمدانی، -5146196 0331
علامہ سید زاہد کاظمی، -9141472 0331
علامہ سید باقر علی نقوی، -9127200 0312
چوہدری ایوب اوپل، -4762573 0300
سید ظفر عباس نقوی، -6789044 0300
سید عمران نقوی، 03222225574
سید حسن کاظمی، 4005818 0321
نوٹ: دھیان رہے کہ مسائل فقط سوشل میڈیا پر چلنے والی کسی غیر مصدقہ پوسٹ کو دیکھ کر نہیں بلکہ تصدیق کر کے شیئر کیئے جائیں،اور اس حوالے سے متعلقہ قرنطینہ سنٹر میں موجود کسی زائر کا رابطہ بھی کروایا جا سکے تو زیادہ بہتر اور درست معلومات اور موثر کوارڈینشین کا باعث ہوگا۔
شکریہ
سید حسن کاظمی، 4005818 0321
سیکرٹری کوارڈینشن کمیٹی زائرین سہولت سیل، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پنجاب