حسینی محاذ پر جشن غدیر و مباہلہ

ولایت نیوز شیئر کریں

"ہفتہ ولایت”
اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَ اَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَ رَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا
(سورۃ المائدۃ:3)
ترجمہ :۔آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند فرمایا۔
قائدِ ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے قائم کردہ سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ آغا سید حسین مقدسی کے اعلان کردہ "ہفتہ ولایت” کی مناسبت سے
"سالانہ جشنِ غدیرومباہلہ”
07 جون 22 بروز اتوار شام 7 بجے مرکزی امام بارگاہ قدیم (حسینی محاذ) راولپنڈی
خطابات
علامہ اظہر عباس حیدری (گجرانوالہ)
علامہ سید قمر حیدر زیدی
ذاکر اعجاز حسین جھنڈوی (بہاولپور)
ذاکر ناہید عباس جگ
تلاوت و حدیث کساء مولانا سید وقار حسین نقوی (راولپنڈی)
و دیگر علماء و ذاکرین خطاب فرمائیں گے۔
پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی التماس ہے ۔
الداعی الی الخیر
مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی

GhadeerVibes #MSO

mukhtarstudentsorganization

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.