خیر پور میں مختار فورس کی قیادت میں 20 اور 21 رمضان کے جلوس

ولایت نیوز شیئر کریں

خیر پور(ولایت نیوز)شہادتِ مولا علی امیر المومنین علیہ السّلام کا جلوس آج 20 رمضان کو تحریکِ نفاذِ فقہِ جعفریہ لقمان اور مختار فورس لقمان کے رہنماؤں کی قیادت میں سید محمد حسین زیدی کے گھر سے برآمد ہوا۔

جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا روایتی طور پر اسی شان و شوکت کے ساتھ امام بارگاہ عون و محمد لقمان میں اختتام پذیر ہوا۔

شہادتِ مولا علی امیر المومنین علیہ السّلام کا جلوس آج 21رمضان کو تحریکِ نفاذِ فقہِ جعفریہ لقمان اور مختار فورس لقمان کے رہنماؤں کی موجودگی میں مرکزی امام بارگاہ لقمان سے برآمد ہوا۔جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا جعفریہ مسجد اسٹیشن روڈ پر اختتام پذیر ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.