شکار پور میں پابندیوں کے باوجود تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی کوششوں کے نتیجے میں جلوس شہادت علی ؑ کی برآمدگی 4 مئی, 20215 مئی, 2021 ولایت نیوز شیئر کریں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ضلع شکارپور کی کاوشون سے شکارپور میں مرکزی جلوس برآمد ہوا جس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی ۔(تصاویر علی رضا زیدی )